ابنا: پاکستان کے صنعتی شہرکراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات کا سلسلہ بدستور جاری ہےجس میں آج بھی 5افراد ہلاک اورمتعدد زخمی ہوئے۔
کراچی سے ہمارے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق کے کراچی کے علاقے آگرہ تاج میں ہونے والی فائرنگ سے 3افراد ہلاک اور2 زخمی ہو گئے جبکہ گارڈن کشتی چوک کے قریب بھی ہونے والی فائرنگ سے 2افراد زخمی ہوئے ہیں اس سے قبل آج کراچی کے علاقے لائنزایریا میں مسلح کارسواروں نے کرائم برانچ کے ریٹائرڈ ایس پی ملک مقصود کی گاڑی پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ملک مقصود شدید زخمی ہوئے۔
کراچی میں فائرنگ اور تشددکے دوسرے واقعات میں دو افراد ہلاک اور 4افراد زخمی ہوگئے۔
ادھرملیر کے حالات کے خلاف احتجاج کا سلسلہ بھی جاری ہے اور مظاہرین نےنیشنل ہائی وے کو بلاک کر کے احتجاج کیا۔
واضح رہے کہ ملیر کے حالات کیوجہ سے کئی ہزار افراد اپنے گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہوئے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲